نسخہ الشفاء : مصفی خون، خارش، چنبل ،کوڑھ، بواسیر خونی، جریان، احتلام، پھوڑے پھنسیاں، کینسر، آتشک، ٹی بی، ان تمام امراض کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : مصفی خون، خارش، چنبل ،کوڑھ، بواسیر خونی، جریان، احتلام، پھوڑے پھنسیاں، کینسر، آتشک، ٹی بی، ان تمام امراض کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 200 گرام، گندھک آملہ سار مدبر 50 گرام، بکری کا دودھ 500 گرام
ترکیب تیاری : چھلکا ریٹھا کا سفوف بنا کر بکری کا دودھ ڈال کر 3 گھنٹے رکھ دیں پھر کھرل کرلیں دو تین دن مسلسل کھرل کریں اور گندھک ڈال کر پھر کھرل کریں جب خوب کھرل ہوجائے تو کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں، اگر بکری کا دودھ نا ملے تا دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں
مقدار خوراک : 2 گولیاں صبح وشام اگر شدید تکلیف ہو تو دوپہر کو بھی کھلائیں ایک گلاس دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : حد درجہ کی مصفی خون گولیاں ہیں خارش چنبل کوڑھ بواسیر خونی جریان احتلام پھوڑے پھنسیاں کینسر آتشک ٹی بی سانپ کے کاٹے میں مفید ہیں جلدی امراض کیلئے بہت اعلی علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70