Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : لو بلڈ پریشر کا کامیاب علاج

15 Mar, 2018 خون کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ایک کپ گرم پانی میں ایک لیموں کا رس اور دو چائے کے چمچ شہد ملا کر ایک چٹکی پسی ہوئی لونگ کے ساتھ گھونٹ گھونٹ پینا بہترین نسخہ ہے اسکے استعمال سے بلڈپریشر نارمل رہتا ہے