Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء: ضُعفِ باہ کی شکایت

13 Mar, 2011 دیسی طریقہ علاج

سفید پیاز کو رُوغن زیتون میں تل کر بیضہء مُرغ ڈال کر خوب پکائیں اور کھانے میں اِستعمال کریں، قوتِ باہ کے لئے نہایت مفید ہے