Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : ضعف باہ، ضعف گردہ، اور جریان منی، کا دیسی علاج

20 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 20 گرام، تودری سفید 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، گوند کتیرا 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا لیں 2 گلاس دود ھ ہلکی آنچ پر رکھیں اس میں ایک دیسی انڈہ پھینٹ کر ڈال دیں اور دودھ کو ہلاتے رہیں جب اچھی طرح حل ہوجائے اور جب پک پک کر آدھا دودھ باقی بچ جائے تو اس میں 1 بڑا چمچ کھانے والا سفوف کا ڈال دیں جب حلوے کی مانند ہوجائے تو اتار لیں اور سرد ہونے پر شام کے کھانے سے تین گھنٹہ قبل نوش کریں
فوائد : ضعف باہ، ضعف گردہ، اور جریان منی، کیلئے عمدہ ترین ہے مادہ منویہ، کو گاڑھا کرتی ہے مسلسل ایک ماہ استعمال کرنے سے فوائد معلوم ہوں گے بہت لاجواب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70