Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : دھات کا آنا، جریان کا، مکمل دیسی علاج

24 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 10 گرام، رائی 10 گرام، تمہ بغیر بیج 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تما ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : بار بار پیشاب کاآنا؛لیسدار مادہ خارج ھونا، قوت باہ کا ختم ھو جا نا، اسباب، جنسی خیالات، غلط سوسائٹی، شدید قبض، ان مراض میں یہ نسخہ بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70