Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : حاملہ کی پیچش، کا دیسی علاج

06 May, 2018 دیسی طریقہ علاج

اگر حاملہ عورت کو پیچش لگ جائیں تو بڑی مشکل سے دور ہوتا ہے کیونکہ اس کی انٹریوں میں سے سدہ نکالنے کے لئے جلاب کی ضرورت ہوتی ہے جس سے سدے بڑی آسانی سے خارج ہو جاتے ہیں مگر حمل کو کوئی اذیت نہیں پہنچتی دراصل یہ لاجواب نسخہ ہے
حاملہ کی پیچش
نسخہ الشفاء : بنفشہ 12 گرام ، مغز کدو 6 گرام ، گل سرخ 6 گرام ، سونف 4 گرام ، سنا مکی 1 گرام، تمام ادویہ کو سردائی کی مانند گھوٹ کر چھان لیں اور حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر مریض کو پلا دیں انشاءاللہ ایک دو مرتبہ پلانے سے فورا شفاء ہو جاتی ہے حاملہ عورت کی پیچش کا نام و نشان نہیں رہتا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal