Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جنسی کمزوری، کیلئے سُپر کلاس، دیسی علاج

22 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : جنسی کمزوری، کیلئے سُپر کلاس، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : عقرقرھا 50گرام، جدوار خطائی 25گرام، شنگرف مدبر 10گرام، ریگ ماہی 25گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10گرام، جندبیدستر 25گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول رات کھانے کے 2 گھنٹہ بعد آدھ کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : جنسی کمزوری، اور امساک کیلئے بہترین نسخہ ہے، مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے کھائیں تو بہترین ٹائمنگ دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70