Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جریان, احتلام, رقت و سرعت انزال, کا مکمل خاتمہ

16 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 50 گرام، موچرس 50 گرام، کشتہ دھاتہ 40گرام، رب برگ برگد 50 گرام، رب بوپھلی 50 گرام، تخم جوز ماثل 20 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، شیر برگد 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا باریک سفوف پاؤڈر جیسا بنا لیں اور شیر برگد ملا کر خوب کوٹیں اور کالے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں اور اوپر ورق چاندیچڑھا لیں دوا تیار ہے
مقدار خوراک : کھانے کے ایک گھنٹہیاں کھانے کے دو گھنٹہ پہلے بعد ایک سے دو گولی صبح وشام ایک گلاس نیم گرم دودھ کھلائیں پندرہ دن تک
فوائد : مجرب گولیاں ہیں جریان احتلام رقت و سرعت انزال کا مکمل خاتمہ کردیتی ہے منی کو بے حد گاڑھا کردیتی ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70