Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، سرعت انزال، اب دنوں میں ختم

14 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، طباشیر اصلی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، سوکھا دھنیا 10 گرام، گل سپاری 10 گرام، موچرس 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، گوند کتیرا 10 گرام، چینی 90 گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 6 گرام صبح و شام کھانے سے 3 گھنٹہ پہلے ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کم سے کم پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
پرھیز : تمام بادی اور تلی ہوئی چیزوں سے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں