نسخہ الشفاء :: بواسیر, خونی،و،بادی کیلیے

نسخہ الشفاء :: بواسیر, خونی،و،بادی کیلیے

نسخہ الشفاء :: بواسیر, خونی،و،بادی کیلیے
نسخہ الشفاء :: پھٹکڑی سفید6 تولہ، مقطر مولی کا پانی 1 کلو، رسول 5 تولہ، اسکانتھرا ہوا پانی ڈیڑھ کلو پانی ڈالیں۔
پھٹکڑی باریک کر کے مولی کے پانی میں پکائیں جب آدھا رہ جائے تو رسول والا پانی ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر گولیاں بنالیں۔ خوراک 1,2 گولی صبح ہمراہ مکھن اور دہی کی لسی سے لیں کم ازکم پندرہ دن استعمال کریں۔انشاءاللھ فائدہ ہو گا

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70