Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : بلڈ پریشر کا آزمودہ علاج

15 Mar, 2018 خون کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کالی مرچ 10 گرام، الائچی 10 گرام، خشک دھنیا 10 گرام، سفید زیرہ 10 گرام، صندل کا برادہ 10 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طائے والا آدھا چمچ دن میں 2 بار سادہ پانی کے ساتھ کھائیں بلڈپریشر کا آزمودہ علاج ہے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں