Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : بخار اور بلغم کے اخراج کا علاج

15 Mar, 2018 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 10 گرام، ست گلو 10 گرام، طباشیر 3 گرام، چھوٹی الائچی 3 گرام
مقدار خوراک : 1 گرام، عرق سونف کے ساتھ صبح و عصر کے بعد استعمال کریں 10 سے 15 دن ہر قسم کے بخار اور بلغم کے اخراج کیلئے مجرب ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں