Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : اولاد نرینہ کیلئے کامیاب بہترین علاج

23 Mar, 2018 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

نسخہ الشفاء : ناگ کسیر 20 گرام، اسگندھ 10 گرام، زعفران 2 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک پیس کر کھرل میں خوب رگڑیں مثل غبار ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : حمل کے تیسرے ماہ سے وضع حمل تک صبح و شام ایک ایک کیپسول تازہ پانی سے لیں اور اللہ سے دعا کریں
فوائد : انشاء اللہ بیٹا پیدا ہوگا مجرب اور میرا حکیم محمد عرفان کا ذاتی تجربہ شدہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70