Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء: امساک کیلئے تحفہ

18 Mar, 2011 دیسی طریقہ علاج

 امساک کیلئے تحفہ
نسخہ الشفاء: سفید پیاز تیس عدد چھیل کر ٹکڑے ٹکڑے کاٹ لیں اس میں اتنا دودھ ملا ئیں کہ دو تین انگلی اونچا رہے اس کو نرم آگ پر پکائیں حتی کہ تمام دودھ خشک ہو جائے اور پیاز خوب گل جائیں اب اس کو گھوٹ کر اس میں خالص گھی پیاز کے برابر ملائیں اور گھی کے برابر چینی شامل کرلیں جب قوام بن جائے تو اس میں 60 گرام شقاقل 10 گرام
خولنجاں سفوف کر کے ملالیں امساک کیلئے تحفہ تیار ہے
مقدار خوراک : 10گرام صبح10گرام شام6 بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ سے کھائیں
فوائد : زبردست مردمی قوت پیدا ہوجاتی ہے امساک کیلئے بہترین تحفہ ہے
نوٹ : :صرف 20دن استعمال کافی ہے