نسخہ الشفاء : کافور10گرام، اجوائن خراسانی 10، گرام،مغزجائفل10گرام، سمندرپھل 15گرام، سلاجیت 4 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کرسفوف بنا لیں پھرکیپسول 500 ملی گرام والے یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ہم بستری سے دو گھنٹے پہلے خالی پیٹ 2 کیپسول آدھا کلو گرم دودھ سے لیں
فوائد : یہ کیپسول بہترین امساک پیدا کرتے ہیں اور خوب لطف حاصل ہوتا ہے، نہایت کام کا نسخہ ہے اج تک کسی حکیم نے نہیں بتایا ہوگا میں نیت کے ساتھ مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70