Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے امراض نطر کی کمزوری ، دھند ، جالا ، خارش کا علاج

14 Mar, 2018 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسخہ الشفاء : یہ سرمہ امراض چشم کیلئے بڑا مفید ہے ، خصوصاً پانی بہنا ، سرخی چشم ،۔ ضعف بصر ، دھند ، جالا ، خارش وغیرہ کے لئے مجرب ہے سرمہ سیاہ دو تولہ ، قلمی شورہ تین ماشہ ، کف وریا تین ماشہ ، فلفل سیاہ سات عدد ، تین یوم تک عرق سیب میں زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں خشک ہونے پر شیشی میں لگا رکھیں ، سوتے وقت دو تین سلائیاں لگایا کریں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں