Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض

30 Jan, 2014 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے

 

 

نسخہ الشفاء، نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض
نسخہ الشفاء، دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس
چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خودبخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور
پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔