Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض، دیسی علاج

30 Jan, 2014 دماغی امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

نسیان یعنی کہ بھولنے کا مرض، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی کےچھو ٹےچھوٹےٹکڑے دن میں تین چار ٹکڑے چبا کراس کا رس چوستے رہیں چند روز بعد آ پکو خود بخود پتہ چل جائے گا قوت حافظہ غیر معمولی طور پر بڑھ رہی ہے اور نسیان ختم ہو رہی ہے۔