پیشاب کی گرمی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

پیشاب کی گرمی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج

پیشاب کی گرمی دور کرنے کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم ورق الخیال 25 گرام، تخم خربوزہ 30 گرام، نوشادر10 گرام، فلفل سیاہ 5 گرام، تخم خیار 10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال : ایک بڑا کھانے والا چمچ سفوف کا دو گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں صبح نہارمنہ اُٹھ کراچھی طرح چھان کرپیئں صرف دس یوم روزانہ  پیشاب کا زرد رنگ اور پیشاب کی جلن اوریرقان ختم ہوجاتا ہے اورجگر کی گرمی بھی درست ہوجاتی ہے اور پیشاب کا رک رک کر آنا بھی ٹھیک ہوجاتا ہے کھل کر پیشاب آنے لگتا ہےبہت کمال کا نسخہ ہے میں نے سات سال پہلے یہ نسخہ ترتیب دیا تھا اور بے شمار لوگ استعمال کرکے صحتیاب ہوئے ہیں
نوٹ؟ یاد رہے کہ رات کو مٹی کے پیالے میں سفوف بھگونا ہے

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70