Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ، تقویت ہاضمہ

01 Jun, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ، تقویت ہاضمہ
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام
سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:: آدھا گرام کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد::کھانے کو ہضم کرتا ہے اور ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے