Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

کمزوری نظر مکمل ختم، سو فیصد کامیاب دیسی علاج

10 May, 2012 آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے ختم کرنے کا دیسی علاج

کمزوری نظر مکمل ختم، سو فیصد کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء، زرشک 250 گرام، سونف250 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزا کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ دوماہ مسسل استعمال کریں
فوائد : اس نسخہ کو استعمال کرنے سے شاہین جیسی تیز نظر ہوجاتی ہے
آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے، اس نسخہ کے استعمال سے 25000 مریض مکمل صحت یاب ہو چُکے ہیں