نسخہ،معجون،الشفاء

نسخہ،معجون،الشفاء

نسخہ،معجون،الشفاء
نسخہ الشفاء، دارچینی20گرام،ہلدی20گرام،دارفلفل20گرام،خولنجان20گرام، اجوائن دیسی
20گرام،موصلی سفید انڈیا30گرام،لونگ20گرام،زیرہ سیاہ20گرم،دانہ الائچی کلاں20گرام
تج30گرام، کلونجی30گرام،میتھرے30گرام، مغز اخروٹ50گرام،پنبہ دانہ50گرام، ناریل30
گرام،ورق چاندی10گرام،شہد خالص1200گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون
الشفاء تیار ہے
مقدارخوراک:ایک چائے والا چمچ نیم گرم دودھ کیساتھ دن میں ایک بار خالی پیٹ
فوائد:مقوی باہ ہےدل و دماغ معدہ و جگرمثانہ گردہ کو طاقت دیتی ہے منی پیدا کرتی ہے
ہاضمہ کو دروست کرتی ہے جوڑوں کےدرد کو ختم کرتی ہے رنگ روپ کو نکھارتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70