نسخہ،طلاء قوت عضوخاص
نسخہ الشفاء:جونکیں خشک 10گرام،خراطین 10گرام،روغن زیتون 20گرام،روغن مالکنگنی
50 گرام،تیاری: جونکیں خراطین صاف کرکے باریک سفوف بنا لیں بعد میں روغنیات ملا کر
اچھی طرح کھرل کریں یہاں تک کہ پیسٹ سی بن جائے طلاء قوت عضوخاص تیار ہے
طریقہ استعمال:رات سوتے وقت ایک گرام لے کر عضوخاص کے اُوپر ایک منٹ تک مساج
کریں پھر بعد میں کپڑے کی پٹی لپیٹ کر سوجائیں اور صبح اُٹھ کر تازہ پانی سے دھو لیں
فوائد:بچپن کی غلط کاریوں کا ازالہ ہوتا ہے عضوخاص میں سختی لاتا ہے کھجی لاغری
دور ہوتی ہے امساک پیدا کرتا ہے بہترین نسخہ ہے بنا کر استعمال کریں لاجواب ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس