Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،سفوف طلاء،عضوخاص,کے,لیے

10 Dec, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،سفوف طلاء،عضو خاص کے لیے
نسخہ الشفاء :50 گرام لونگ کا نہایت باریک سفوف بنا کررکھ لیں اس میں سے آدھا گرام
سفوف لےکراس قدرپانی ملا لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے رات سوتے وقت عضو خاص کا
حشفہ اور سیون چھوڑکرلیپ کریں پھراس کے اوپرریشمی کپڑے کی پٹی لپیٹ دیں صبح
اُٹھ کرکھول دیں عضوخاص کو نیم گرم پانی کے ساتھ دھولیں اس نسخہ کااستعمال پندرہ
یوم تک ایک دن چھوڑکراستعمال کریں اگرعضوخاص پردانے نمودارہوں تو ایک دو
بارسرسوں کا تیل لگانے سے دانے ختم ہو جائیں گے
فوائد::اس سفوف طلاء کے استعمال سے عضوخاص کا ٹیڑھا پن اور ڈھیلا پن کھجی
لاغری ختم ہوجاتی ہے خوب سختی پیدا ہوجاتی ہے مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ
کمزوری دور ہوتی ہے
نوٹ؟؟؟
اس نسخہ کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے،ہمارا تجربہ شدہ ہے اور مجرب نسخہ ہے