Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،سرعت انزال

09 Oct, 2011 دیسی طریقہ علاج

 

نسخہ،سرعت انزال
نسخہ الشفاء:موچرس10گرام،عقرقرحا10گرام،موصلی سفید10گرام،سمندر پھل10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:سرعت انزال اور جریان کا خاتمہ کرتا ہےاورامساک پیدا کرتا ہے