Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مقوی معدہ، اور قبض کُشا، دیسی علاج

01 Feb, 2014 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

مقوی معدہ، اور قبض کُشا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : بعض اوقات مریض کو قبض ہو تی ہے ۔قبض کی وجہ سے معدہ کمزورہو جاتا ہے ایسی صورت میں  دیا گیا نسخہ اپنائیں ان شا ءاللہ مقوی معدہ بھی ہے اورقبض کُشا بھی
نسخہ الشفاء : سنگترہ کے بیج یا ما لٹا کے بیج سا یہ میں خشک کریں اور پیس کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 گرام تک رات سوتے وقت پانی سے کھا کر سوئیں انشاء اللہ فائدہ ہو گا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں