Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج

11 Feb, 2014 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

سنگھاڑہ

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج
نسخہ الشفاء ۔ سنگھاڑہ 50گرام،کا پاؤڈر لے کر دیسی گھی میں براؤن کریں
اور اسمیں تھوڑا پانی اور دو چمچ چینی ملا کر بطور حلوہ بنائیں اس کے بعد ایک گلاس نیم
گرم دودھ پیئں،چالیس روزتک کھانے سے جریان احتلام ختم ہوتا ہے اور اولاد پیدا کرنے کے
جراثیم پیدا کرتا ہے
نوٹ؟ یہ ایک خوراک ہے اسی طرح ہر روز تازہ حلواہ بنائیں