Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

قوت عضو خاص طلا

25 Mar, 2011 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

قوت ،عضو خاص طلا
نسخہ الشفاء: ہینگ خالص10گرام،شہدخالص10گرام میں پیس کر رات کو عضوخاص پر کریم کی طرح لگائیں اوراُوپر ململ کپڑے کی پٹی باندھیں انشاءاللھ دس یوم استعمال سے عضو خاص کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی