Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

فوری اثر مقوی باہ نسخہ

30 Jan, 2014 مردوں کے خاص مسائل کا علاج نسخہ جات

 فوری اثر مقوی باہ نسخہ

فوری اثر مقوی باہ نسخہ
نسخہ الشفاء ۔ کالے چنے کے آٹےکی روٹی کے ساتھ پیاز اورگڑ کھانا قوت انتشار میں بے
حد اضافہ کرتا ہے ۔چند ہی روز میں غضب کی تحریک پیدا ہو جاتی ہے 10 گرام پیاز
اور 10گرام کالاگڑ دونوں چیزوں کو ملا کر پانی سے یاں دودھ سےکھانا فوری طور
پراثر کرتا ہے