Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

ہچکی،بند کرنے کے لیے، دیسی علاج

09 Feb, 2014 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

coconut

ہچکی،بند کرنے کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ناریل کے ریشے 10 گرام کو جلا کر ان کی راکھ ایک پیالی پانی میں ملائیں جب راکھ پانی میں تہہ نشین ہو جائے تب یہ پانی مریض کو پلائیں انشاء اللہ فوری افاقہ ہو گا۔
نسخہ نمبر2 ہچکی بند کرنے،کے لیے
نسخہ الشفاء :  کلونجی تین ماشہ باریک پیس کر اس میں ایک 10گرام مکھن ملا کر چٹائیں ان شا ء اللہ فوری افاقہ ہو گا ۔