Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

علاج: مرض نقرس

28 Jan, 2011 دیسی طریقہ علاج

علاج: مرض نقرس
اس مرض میں دائیں پائوں کے انگوٹھے میں شدید درد اٹھ کر تمام چھوٹے جوڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ مائوف جوڑ سرخ ومتورم ہوجاتے ہیں شدت مرض میں ہاتھ پائوں کی انگلیاں کھچتی اور پھڑکتی ہیں اور ان میں سرسراہٹ محسوس ہوتی ہے۔
ھوالشافی: نسخہ:۔ (سورنجان شیریں)(سورنجان تلخ) (سناءمکی)(ریوند عصارہ) (جونک) مصبر ہموزن لیکر سفوف بنالیں اور گودا گھیگوار (ایلوویرا) میں گوندھ کر کالی مرچ کے برابر گولی بنالیں اور سایہ میں خشک کرلیں۔
طریقہ استعمال: 2 گولی صبح‘ 2 گولی رات ہمراہ پانی استعمال کریں۔ مکمل آرام آنے تک