Nature's Healing, Trusted Since 1999

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ

عرق النساءکیلئے مجرب نسخہ

اکثر چھینکیں آتی ہے اور ہر وقت نزلہ زکام رہتا ہے تو اس کیلئے ساتھ یہ بھی کریں کہ گائے کا خالص گھی ڈراپر میں ڈال کر رات سوتے وقت دونوں نتھنوں میں دو دو قطرے ٹپکائیں چند دن ایسا کرنے سے انشاءاللہ بیماری ٹھیک ہو گی۔۔ عرق النساءکیلئے نسخہ
ھوالشافی
سورنجانی شیریں، میتھی دانہ، مجیٹھ، چوب چینی، مصری ہر ایک 50-50 گرام سفوف بنائیں صبح وشام ایک چمچ دودھ کے ہمراہ شفایابی تک استعمال کریں۔

پرہیز
ترش اشیاء، چاول، گوشت وغیرہ

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70