Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

شوگر اور ضعف باہ کا نسخہ اور علاج

27 May, 2018 پیٹ کے تمام امراض کا دیسی علاج

شوگر کیلئے  بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سیپ 30 گرام، کشتہ بیضہ مرغ 30 گرام۔
ترکیب تیاری :دونوں اجزاء کو خوب اچھی طرح مکس کر کے  250 ملی گرام، والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ 
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام خالی پیٹ ایک گلاس شربت شہد سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : قبض، پیشاب میں جلن،  پیشاب بار بار چھوٹے وقفوں سے یا قطروں کی صورت میں آتا ہو، جریان، لیکوریا،ضعف باہ کیلئے، ان سب امراض میں بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70