Al Shifa Herbal Knowledge

مقوی دماغ سفوف دیسی نسخہ

01 Jun, 2018 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

سفوف مقوی دماغ
نسخہ الشفاء : سونف   10 گرام، کشنیز   10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات کو سوتے وقت بغیر کسی چیز کے کھا کر سوجائیں۔ صبح تک اور کوئی چیز نہ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ اور مقوی دماغ کیلئے نہایت مفید علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔پیکنگ 200 گرام قیمت 5000 روپے۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

موضوعات: