اطلاع عام

اطلاع عام

اطلاع عام
الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ۔ رجسٹرڈ لاہور پاکستان۔ حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
کے ممبران/وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ دھوکہ فراڈ کر رہے ہیں بے شمار لوگوں کے ہمیں فون آرہے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ جب سے بنی ہے جب سے تمام مضامیں پوسٹ ہیں پوسٹ کے ساتھ ویب سائٹ پرتمام تفصیل اور تاریخ سال درج ہے ہماری ویب سائٹ پر تمام مضامین ریسرچ شدہ اور مستند ہیں حکیم محمد عرفان صاحب کی ذاتی محنت اور ریسرچ ہے اس لیے الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ، رجسٹرڈ لاہور  کے ممبران/وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے۔

ہم اللہ کی رضا کے لیے تمام انسانیت کی خدمت و بھلائی کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔
مطلع کرنے کا یہ مقصد ہے کہ جن لوگوں نے ہماری ویب سائیٹ کو کاپی کیا ہوا ہے وہ لوگ آپ کو غلط مشورہ اورغلط ادویات دے سکتے ہیں فائدے کی بجائے اُلٹا نقصان ہوسکتا ہے کیونکہ جب صحت ایک بار خراب ہوجاتی ہے تو دوبارہ ٹھیک ہونے میں بہت ٹائم لگتا ہے اور تکلیف علیحدہ ہوتی ہے
ہمارا ادارہ رجسٹرڈ ہے
الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ، رجسٹرڈ لاہور۔
www.alshifaherbal.com
بتانے کامقصد صرف یہ ہے کہ کسی کوبھی نقصان نہ پہنچے
مزید معلومات کے لیے ای میل کریں
info@alshifaherbal.com
آپ کی دعا کا طا لب حکیم محمد عرفان
0 30 40 50 60 70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70