Alshifa Natural Herbal Pharma

چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج

ہلدی پتھر پرپانی کے ساتھ رگڑ کر دو تین بارداغوں پر لگائیں کہ داغ جلد اچھے ہوجائیں گے
2- سنگترے کے چھلکے اتار کرسکھالیں پھر ان کو باریک پیس کرابٹن کی طرح استعمال کریں۔
داغ دھبے دور ہو جائیں گے۔
3- لیموں کے چھلکے پیس کردودھ میں ملا کر رات کو لگانے سے داغ دھبے دور ہوجاتے ہیں۔
4- لیموں، نارنگی اور شہد کو ملا کر صبح و شام لگانے سے جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں۔

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top