1۔ سونے سے پہلے وضو کرو۔ (بخاری) اور اس کے بعد پوری سورہ اخلاص اور سورہ فلق اور سورہ ناس کو پڑھ کر دونوں ہاتھ پر دم کریں اور تمام بدن پر پھیریں۔ (بخاری)
سونے سے پہلے یہ دعاء ضرور پڑھیں۔
اللھم باسمک اموت واحی۔ (بخاری و مسلم)
جس کو نیند نہ آتی ہو وہ کم از کم ایک پوری سورہ النساء کی تلاوت کرے اور پھر وجعلنا نومکم سباتا کو بار بار پڑھے انشاءاللہ عزوجل جلدی ہی نیند آ جائے گی۔

نیند کا علاج