نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ

نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ

نسخہ،معجون مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ
نسخہ الشفاء:مغز پنبہ دانہ15گرام،دارچینی15گرام،تخم انجرہ15گرام،قرنفل15گرام،مغزچلغوزہ15
گرام،شقاقل10گرام،زنجبیل10گرام،کائپھل10گرام،قسط شیریں5گرام،تخم کتان بریاں5گرام،مصطگی
رومی5گرام،زعفراان5گرام،شہد خالص 390گرام::تیاری،تمام ادویہ کو پیس کرسفوف بنا لیں بعد
میں تمام سفوف شہد میں اچھی طرح مکس کریں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں معجون
مایوسین باہ تیار ہے::مقدار خوراک 5گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:: ختم شدہ قوت مردانگی بحال کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی ہےعضو خاص میں سختی
پیدا کرتی ہے اعصاب دل و دماغ کو قوت دیتی ہے مایوسین باہ کے لئے اکسیری تحفہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70