نسخہ،الشفاء, نسیان

نسخہ،الشفاء, نسیان

نسخہ،الشفاء نسیان
نسخہ الشفاء:رائی 20 گرام،کلونجی 20 گرام،شہد خالص 40 گرام،تیاری:خشک دواؤں کا سفوف
بنالیں پھر شہد کی مدد سے کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں
مقدارخوراک:2 گولی صبح نہار منہ،2 گولی شام خالی پیٹ ہمراہ تازہ پانی
فوائد:نسیان کے لیے نہایت اعلی نسخہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70