نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے

نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے

نسخہ، آواز صاف کرنے کیلیے
نسخہ الشفاء:مغز بادام10گرام،تخم کتان بریاں10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،بیج سوسن10گرام،گوند
کتیرا,4گرام،گوند کیکر4گرام،رب السوس3گرام،چینی20گرام،
ترکیب تیاری: حسب ضرورت شہد، چینی اورعرق سونف ملا کرکالے چنے برابر گولیاں بنائیں
طریقہ استعمال::دن میں تین بار ایک ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں
فوائد:آواز صاف کرتی ہے اور بلغم خارج کرتی ہے کھانسی اور دمہ میں مفید ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70