Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ برائے ہاضمہ اگر قبض رہتی ہو

نسخہ برائے ہاضمہ:
اجزا :
دھنیا ( 1 تولہ ) تخم الائچی خورد ( 1 تولہ ) تخم الائچی کلاں ( 1 تولہ ) سونف ( 1 تولہ ) پودینہ ( 1 تولہ ) اجوائن ( 1 تولہ ) پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک کر لیں ( 5 تولہ ) فلفل دراز ( 6 ماشہ) ست لیموں ولایئتی “فرانس” (6 ماشہ)
زیرہ سفید ( 6ماشہ) امچور (6 ماشہ)
تمام اشیا کو اچھی طرح صاف کر کے پیس لیں ( اگر قبض رہتی ہو تو موٹا پیسیں اور اگر نا رہتی ہو تو باریک پیسیں )
خوراک: 1 سے 2 گرام ( یا چھوٹا چائے کا چمچ آدھا کھانہ کھانے کے بعد استعمال کر لیں )، 2 ماہ کھائیں اور اس کے بعد جب کبھی ضرورت محسوس ہو تو اسستعمال کر سکتے ہیں۔
پرہیز: تمام تلی ہوئی چیزیں ، بازاری، معدہ میں بوجھ ڈالنے والی اور زیادہ گھی سے پرہیز فرمائیں۔

1 thought on “نسخہ برائے ہاضمہ اگر قبض رہتی ہو”

  1. salam.
    mujhay aik problem hay ..errection shru hotay he meray mani k qatray nikalnay lagtay hain js wja say bhut kamzori or napaki ho jati hay ..plz koi elaj btain..shukar guzar rahon ga..

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top