امساکی مقوی باہ
نسخہ الشفاء : اعلی درجہ مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے بے ضرر نسخہ ہے دار چینی10گرام، حرمل10گرام، خراطین مصفی 10گرام، اجوائن دیسی 10گرام سفوف بنالیں
مقدار خوراک : صبح و شام نہار منہ آدھا گرام ہمراہ دودھ استعمال کریں، مقوی باہ ہے امساک پیدا کرتا ہے زبردست اثرات کا حامل ہے نوٹ نسخہ,صرف 10دن استعمال کریں