نسخہ الشفاء : املی 250 گرام، آلو بخارہ 250 گرام، پودینہ دیسی 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، انار دانہ 100 گرام،زرشک 100 گرام، منقٰی 100 گرام، آملہ خشک 50 گرام، ست لیموں 50 گرام، چینی 3 کلو
ترکیب تیاری : املی اور آلوبخارہ کو پانی میں بھگو دیں 3 سے 4 گھنٹہ کیلئے جب نرم ہوجائے تو ہاتھ صاف کرکےخوب ملیں اور موٹی چھاننی سے چھان لیں دوسری تمام ادویات کا باریک سفوف تیار کریں املی آلو بخارہ کے پانی میں چینی ملا کر شربت کی مانند قوام تیار کرلیں۔ پھر زرشک اور منقٰی کو کوٹ کر قوام میں شامل کردیں پھر پسی ہوئی ادویات کا سفوف ملادیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا دن میں تین سے چار بار پی لیا کریں پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہیضہ، الٹی ہونا، پیاس ذیادہ لگنا، قے کا زور ہونا، ہضم کی خرابی، ان امراض کیلئے بہت مجرب کامیاب نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس