علامات
خارش کا پورے جسم میں ہونا، خارش کرنے سے لزت محسوس کرنا؛مواد نمودار نہ ہو نے تک چھوڑنے کو جی نہ چہنا
وجوہات
بڑاگوشت، تیز مصالحہ داراورخشک گرم چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا
نسخہ الشفاء : گندھک50گرام، زنک آکسائڈ، پھٹکری10گرام، نیلا تھوتھا5گرام، کافور5گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزا کوپیس لیں اورسفوف10گرام اور50 گرام سرسوں کا تیل ملا لیں
مقدارخوراک : خارش والی جگہ پر مالش کریں
فوائد : اس تیل کے ساتھ ہر قسم کی خارش کو مکمل آرام مل جاتا ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70