نسخہ الشفاء : گنٹھیا، اور جوڑوں کے درد، کی وجہ اور علاج

نسخہ الشفاء : گنٹھیا، اور جوڑوں کے درد، کی وجہ اور علاج

جوڑوں کا درد اقسام اور علاج
نسخہ الشفاء : محترم قارئین یادرکھیں جوڑوں کا درد کسی بھی سبب سے ہو جوڑوں میں کوئی مواد رکنے سے ہوا کرتا ہے تشخیص صرف یہ کرنی ہے کہ کونسا مواد رکا ہوا ہے

جوڑوں میں تین قسم کا مواد رکا کرتے ہیں

نمبر 1 جوڑوں میں ہوا یاریاح رکتے ہیں ان کے رکنے سے جو درد ہوتا ہے اسے ریاحی درد کہتے ہیں اس کی نشانی یہ ہے کہ درد اپنی جگہ تبدیل کرے گا
نمبر2 جوڑوں میں پانی یا رطوبت رکتی ہیں جو درد ہوتا ہے وہ سوزش والا درد کہلاتا ہے کیونکہ رطوبات کے جمع ہو جانے سے جوڑوں پر ورم اور سوزش آ جاتی ہے ایک ہی جگہ مسلسل درد ہوگا سوزش والے مقام کو دبانے پرگڑھا بن جاتا ہے
نمبر 3جوڑوں میں کوئ بیرونی مواد نہیں رکتا لیکن ان میں موجود پہلے والا مواد یعنی لیس دار مادہ جم کر سخت ہو جاتا ہے جس سے جوڑ بھی سخت ہو جاتے ہیں شدید درد کرنے لگتے ہیں ان پر سوزش نہیں ہو گی صرف جوڑ کے اوپر معمولی ابھار ہو گا گڑھا نہیں پڑے گا اور اس مقام کی جلد چمکنے لگے گی د یگر علامات:تشخیص کے لیے دیگر علامات یہ ہیں اگر مادہ جم گیا ہو تو اس میں حرکت تقریبا، ختم ہو جاتی ہے اسی حالت کو جوڑوں کا پتھرا جانا، سخت ہوجانا، جام ہوجانا، کہتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70