Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : گرم خشک، اور تمام امراض، کمی بھوک، قبض، درد معدہ، گیس ٹربل، کا تیز ترین علاج

نسخہ الشفاء : نوشادر 100 گرا، پودینہ 100 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام، نمک سیاہ 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، ست پودینہ 6 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر بعد میں ست پودینہ کو پیس کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : چائے والا چمچ آدھے سے بھی تھوڑا کم صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد : گرم خشک اور تمام امراض و علامات کیلئے کمی بھوک ، قبض، درد معدہ گیس ٹربل وغیرہ تمام معدہ کی علامات کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 350 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top