نسخہ الشفاء : حجر الیہود 10 گرام، جوکھار10 گرام، کھار مولی 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، نوشادر ٹھیکری 5 گرام، کہرباشمعی 6 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے 1 گھنٹہ پہلے یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد دو گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ
فوائد : گردہ کی پتھری، مثانہ کی پتھری،سوزاک، تقاطر بول، سرعت انزال، ان امراض کیلئے سو فیصد کا میاب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70