نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، شیر مدار5 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کا باریک سفوف بناکر پھر اس میں شیر مدار ڈالکر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ پہلے یاں تین گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : اعصابی غدی شدید گردوں میں چربی کی تہہ بڑھانے، پھیپھڑوں کو مضبوط کرنے اور بدن کو سرخ و سفید کرنے کیلئے زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔ مرض سل اور بدن میں نکلی ہوئی غدودوں (گلٹیوں) کو زائل کرنے کیلئے اعصابی غدی شدیدایک نعمت خداوندی ہے، جو لوگ بدہضمی اور غذا نہ ہضم ہوکر اسہال کی شکایت کرتے ہوں انہیں صبح و شام چاول کھانا اور بطور غذا اعصابی غدی شدید کھانے سے چند دنوں میں آرام آجاتا ہے۔ پیٹنٹ دوائوں کے اندھا دھند استعمال سے جسم میں جو زہریلے اثرات ظاہر ہوتے ہیں اعصابی غدی شدید کے چند روز استعمال سے رفع ہوجاتے ہیں۔ سردیوں کے موسم میں اعصابی غدی شدید کھانے سے چند دنوں میں صحت قابل رشک ہوجاتی ہے۔ اعصابی غدی شدید دو چار رتی صبح و شام شہد میں ملا کر چاٹنے سے کھانسی اور پسلی کا درد ختم ہوجاتا ہے، کالی کھانسی، دمہ، پھیپھڑوں، کی کمزوری اور ناک بند، رہنے کو روکنے کیلئے اعصابی غدی کی دو سے چھ رتی تک خوراک چند روز استعمال کرنے سے آرام آجاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس