نسخہ الشفاء : کمال کی بہترین ٹائمنگ پیدا کرتا ہے، خاص کر شوگر کے مریضوں کیلئے بہت اعلی نسخہ ہے

نسخہ الشفاء : کمال کی بہترین ٹائمنگ پیدا کرتا ہے، خاص کر شوگر کے مریضوں کیلئے بہت اعلی نسخہ ہے

نسخہ الشفاء : زعفران خالص 10 گرام، دار چینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، سلاجیت 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام شنگرف رومی 10 گرام، قرنفل 10 گرام، ریگ ماہی 20 گرام، جند بید ستر 10 گرام، ازراقی مدبر 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 کیپسول وقت خاص سے 3 گھنٹہ پہلے آدھا کلو نیم گرم دودھ اس میں 2 چمچ زیتون کا تیل شامل کر کے استعمال کیا کریں اگر اس نسخہ کو ایک ماہ استعمال کیا جائے تو مستقل علاج ہوسکتا ہے روزانہ ایک کیپسول
نوٹ ? زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن شیشے کی بوتل والا ہونا چاہیے
فوائد : کمال کی بہترین ٹائمنگ پیدا کرتا ہے 30 منٹ تک بھی ہو سکتی ہے خاص کر شوگر کے مریضوں کیلئے بہت اعلی نسخہ ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے اور جسمانی کمزوری بھی دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70