نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف شیر مدار والا، قوت باہ کے لیے

نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف شیر مدار والا، قوت باہ کے لیے

یہ نسخہ حکماء حضرات کیلئے ہے
یہ روح مجد چوتهے درجہ میں گرم وخشک ہے ، اور اصل میں تیسرے درجہ میں سرد تر ہے اعمالی شمسی میں گندهک سے زیادہ مفید ہے.اور یہ تین قسم کاہوتا ہے بیسناک ، چمرو اور رومی ، کے نام سے پہچانا جاتا ہے
کشتہ شنگرف بعرض افادہ عام لکها جاتاہے. یہ کافی نسخوں میں شامل ہے .اس لئے اس کو بناکر مخفوظ کر کے مطب میں رکهنے کی چیز ہے
نسخہ الشفاء : شیرمدار 1200گرام، کشتہ توتیا ایک رتی، شنگرف 12گرام، لیموں دیسی 20عدد، لوہے کی کڑاہی 1عدد
ترکیب تیاری : شنگرف کو کهرل میں ڈال کر اب لیموں سے سحق کریں اور 20 لیموں کے پانی کو بذریعہ سحق جذب کرائیں تاکہ شنگرف مصفی ہو.اب 1200گرام شیر مدار،حاصل کرکے ایک برتن میں اکٹها کریں . اور اس دودھ میں کشتہ توتیا ڈال کر ایک لکڑی کے ڈنڈے ہلاکر چھوڑ دیں.اس سے شیر مدار پهٹ جائےگا.اور پانی الگ ہو جائے گا.اب شنگرف کو لوہے کی کڑاہی میں میں رکھ کرپهٹے ہوئے دودھ کے پانی کا چویہ دیں .پانی ختم ہونے پر کهرل میں ڈال کر دو دن تک سحق کریں بعد میں شیشے میں محفوظ کر لیں
مقدار خوراک : حکماء حضرات مرض کے حساب سے دیں ایک رتی تا دو رتی
فوائد : سرعت انزال ، رقت مادہ منویہ ، کثرت اختلام وجریان کے لئے مفید ہے قوت باہ کے لیے بےنظیر ہے تغلیظ مادہ منویہ اس کا خاص فعل ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70